[Skip Header] Friend Requests Messages Notifications HomeProfile Account(more) [End of Header]

برما میں مسلمانوں کی نسل کشی

ریاض احمد چودھری

 

برما کے شہر ”ٹونگوپ” میں 3 جون کو مسلمانوں کی بس پر بدھوں نے حملہ کیا جو نماز پڑھ کر واپس آرہے تھے۔ بدھوں نے پرانا کوئی حساب چکانے کے لیے مذہبی عصبیت کی بنیاد پر بس کے مسافروں کو اس بے دردی سے زدوکوب کیاجس سے دس مسلمان شہید ہوگئے۔ مسلمانوں کے ظالمانہ قتل کے خلاف جب مسلمانوں نے اپنے اکثریتی صوبے میں احتجاج کیا تو برما کی پولیس نے مسلمانوں پر بے دریغ اندھادھند فائرنگ کرتے ہوئے ان پر بندوقوں کے دہانے کھول دیئے اور براہ راست مظاہرین کے سروں کے نشانے لیے جس سے ہزاروں مظاہرین موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے اور بے شمار زخمی ہوئے۔مقامی انتظامیہ نے معاملات کی غیر جانب دارانہ تحقیقات کی بجائے ریاست کے صدر کی طرف سے مسلمانوں کے علاقے شمالی اراکان میں زبردست قسم کی ہنگامی حالت نافذ کرکے عسکری اداروں کو کھلی چھوٹ دے دی کہ کسی قسم کی تحقیقات و دستاویزی ثبوت کے بغیر مسلمانوں کی پکڑ دھکڑ کریں۔ عسکری اداروں نے پوری بدمعاشی کے ساتھ مسلمانوں کے گھروں پر دھاوا بولا خوب پکڑ دھکڑ اور بازاروں میں لوٹ مار کے بعد عورتوں بچوں اور بوڑھوں سمیت پوری آبادی کو زدوکوب اور مار دھاڑ کا نشانہ بنایا۔ ٹرکوں کے ٹرک مسلمانوں سے بھر کر نامعلوم مقام کی طرف لے جائے گئے اور اب تک ان کا کوئی پتہ نہیں۔

24 Comments

Aslam o aliqum
bhai ap ko 1 bahot zarori khabar dani ha wo ya k shayad ap k ilam man nahi ha k aj kal Burma man Musalmano ko zinda jalaya ja rah ha aor ya tarekh-e-insani ka sab sa bara zulam ha .
is 1 mah k andar taqreban 50,000 muslmano ko nazar-e-atash kar deya gaya ha .
afsos sad afsos ya k hamara media b khamosh ha,hamari muslims hakomtan b khamosh han is sanha ko dabany ke koshish ke jarhi ha .

plz ap Net usr han ap jes web par b kam kartay han waha is sanha sa logon ko aga karan .

mazed malomat k leya ap Youtube, Google,Yahoo,wagara par serch kar saktay han.

9 months ago

اللہ تعالی آپ کی اس احتجاجی تحریر کو قبول فرمائیں۔اور زؤرقلم کو اؤربڑھادے۔اللھم آمین اے اللہ ہماری حال پر رحم فرما ۔اے۔اللہ اگر یہکمزورمسلمان بہی نہ رہے تو دنیا میں آپ کا نام لینے والا بھی نہ رہگا۔اصل میں ہم اتنے بزدل ہوگئے اوربے غیرت ہوگئے مسلمان ہوکے بہی ایک لفظ انکے خلاف بولنے طاقت نہیں رکھتے ہمارے دل سے اللہ کاخوف نکل گیا حضرت ابوالحسن ندوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ ہم ذہنی طور پر مر تد ھوگئی اگر گچھ مسلمان ان مظام کے خلاف آواز اٹھائے یا احتجاج کرے تو غیروں۔کی کیا بات کروں خود یہ نام نہاد مسلمان آگے بڑھکے ان لوگوں کو روکینگے الٹے ان لوگوں کو دھشت گرد بولینگے جیساکہ فلسطین اور دیگر مسلم ممالک میں مسلمانوں کے ساتھ بولا جارھاہے اگر ہمارے اسلامی اخوت اور حمیت ہوتے تو کیا مجال کہ کوئی ھمار طرف آنکھ اٹھا کے دیکھے تاریخ شاھد ہے دوسرےطرف اللہ تعالی نے ہمیں ایمان اور اسلام کی دولت سے نوازا یہ اللہ کی طرف ہے امانت ہے اس امانت کو دوسروں تک پہںچانا ھمارے اوپر فرض ھین لیکن ھم نے کیا کیا اس امانث کو لیکر سمیٹ کر بیٹھا رھا اسکو دوسروں تک نھیں پھںچایا اگر کچھ پھںچایابھی تواپنوں تک محدود تو یہ لوگہ ھم پر ظلم نہ تو کیاکرے۔مولاناکلیم صدیقی کواللہ تعالی جزائے خیردےاللہ تعالی انکے عمر میں برکت عنایت فرمائیں اللہ تعالی انکےزریعہ پھردعوت دین کی کام کوجاری فرمایا۔ سارےانڈیا میں گھومتے پھیررہے ہندوؤں میں عیسائیوں میں پھیررہےھیں کیاانکو کہاگئے اللہ ھمیں اور سارے دنیاکے مسلمانوں کو توفیق دیں اللھم آمین ۔

9 months ago

نور بھائی اتنے اچھے کمنٹس دینے پر شکریہ میری دوسرے دوستوں سے بھی گزارش ہے کہ یار آپ لوگ اگر اس احتجاجی مہم کو فروغ دیں گے تے اللہ خوش ہو گا اور برمی مسلمانوں کی امداد کا ایک رستہ ثابت ہو گا

9 months ago

ھمیں اس آواز کو اور زور سے بلند کرنا پڑیگا ابھی کسی کو سنائ نہیں دیگا کیونکہ ھم مسلمان ھیں۔

3 months ago

very good

9 months ago

very well done for this

9 months ago

I Pray of ALLAH that he help them Amin

9 months ago

good islamic help

9 months ago

thanks for all

9 months ago

very informative post thanks for sharing
Allah in sab ko gharak kareega inshah ALLAH jin logon ney Musalmano par zolum keya hai....

9 months ago

asslam o alaikum
ya bat bilkul sach ha ka barma ma muslimano ko sarayam qatl kyia ja reha ha aur humeray media walay so rehay ha kaha ha ya media walay

9 months ago

wow

9 months ago

thanks to all

9 months ago

Very sad that nobody wants t take action against these murders of Muslims. We should strike and challenge to our government to take action.

9 months ago

yar kai likho

8 months ago

ab batain bht ho gyn kch karne ka waqt hai ye scho k in halaat mai kya or kesy karna chahiye ka muslims ka waqar bahal ho or hm shi deendar bn jayn

8 months ago

ye socho k kahan say shru karna chaye

8 months ago

batain to puri ummat kar rhi hai

8 months ago

nice post about Burma Muslims

7 months ago

Keep it up Dear

7 months ago

Very sad well don I appreciate u post this type of blog

7 months ago

WELL DONE MAN KEEP IT UP

6 months ago

why didn't someone help him instead of just look or took photo?

6 months ago

Sad image,but a good message.

14 days ago