[Skip Header] Friend Requests Messages Notifications HomeProfile Account(more) [End of Header]

About this Author

Neha Khan helps fight Breast Cancer.

 ابو ھریرۃ رضي الله عنه سے روایت ہے

” ایک شخص ساٹھ سال تک نماز پڑھتا ہے

 

مگر اسکی ایک نماز بھی قبول نہیں ہوتی”

پوچھا گیا : وہ کیسے ؟؟

انہوں نے کہا : کیونکہ نہ وہ اپنا رکوع پورا کرتاہے اور نا سجود

نا قیام پورا کرتا ہے نا اس کی نماز میں خشوع ہوتا ہے

حضرت عمر رضي الله عنه نے فرمایا :
ایک شخص اسلام میں بوڑھا ہوگیا
اور ایک رکعت بھی اسنے اللہ کے لیے مکمل نہیں پڑھی

پوچھا گیا کیسے یا امیر المومنین ؟

فرمایا :

اسنے نا اپنا رکوع پورا کیا اور نا

0 Comments