[Skip Header] Friend Requests Messages Notifications HomeProfile Account(more) [End of Header]
    Islam and its implementation....
Must read the whole Blog!

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ


 

ایسے لوگ

 اب پھر کبھی لوٹ کر نہیں آئیں گے


 

نوٹ: اس  کو پڑھتے ہوئے کسی لمحے آپکو اپنی آنکھوں میں نمی سی محسوس ہو تو  جہاں اپنی مغفرت کی دعاء کیجئے وہان اس خاکسار کو بھی یاد کر لیجیئے گا۔ 


 

 

دو نوجوان  سیدنا عمر  رضی اللہ عنہ  کی محفل میں داخل ہوتے ہی محفل میں بیٹھے ایک شخص  کے سامنے جا کر کھڑے ہو جاتے ہیں اور اسکی طرف انگلی کر کے کہتے ہیں یا عمر ؓ یہ ہے وہ شخص!