[Skip Header] Friend Requests Messages Notifications HomeProfile Account(more) [End of Header]

برما میں مسلمانوں کی نسل کشی

ریاض احمد چودھری

 

برما کے شہر ”ٹونگوپ” میں 3 جون کو مسلمانوں کی بس پر بدھوں نے حملہ کیا جو نماز پڑھ کر واپس آرہے تھے۔ بدھوں نے پرانا کوئی حساب چکانے کے لیے مذہبی عصبیت کی بنیاد پر بس کے مسافروں کو اس بے دردی سے زدوکوب کیاجس سے دس مسلمان شہید ہوگئے۔ مسلمانوں کے ظالمانہ قتل کے خلاف جب مسلمانوں نے اپنے اکثریتی صوبے میں احتجاج کیا تو برما کی پولیس نے مسلمانوں پر بے دریغ اندھادھند فائرنگ کرتے ہوئے ان پر بندوقوں کے دہانے کھول دیئے اور براہ راست مظاہرین کے سروں کے نشانے لیے جس سے ہزاروں مظاہرین موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے اور بے شمار زخمی ہوئے۔مقامی انتظامیہ نے معاملات کی غیر جانب دارانہ تحقیقات کی بجائے ریاست کے صدر کی طرف سے مسلمانوں کے علاقے شمالی اراکان میں زبردست قسم کی ہنگامی حالت نافذ کرکے عسکری اداروں کو کھلی چھوٹ دے دی کہ کسی قسم کی تحقیقات و دستاویزی ثبوت کے بغیر مسلمانوں کی پکڑ دھکڑ کریں۔ عسکری اداروں نے پوری بدمعاشی کے ساتھ مسلمانوں کے گھروں پر دھاوا بولا خوب پکڑ دھکڑ اور بازاروں میں لوٹ مار کے بعد عورتوں بچوں اور بوڑھوں سمیت پوری آبادی کو زدوکوب اور مار دھاڑ کا نشانہ بنایا۔ ٹرکوں کے ٹرک مسلمانوں سے بھر کر نامعلوم مقام کی طرف لے جائے گئے اور اب تک ان کا کوئی پتہ نہیں۔

برما میں تاریخ انسانی کا سیاہ المیہ
اسلام ٹائمز: مسلم اکثریتی علاقے اراکان میں کرفیو نافذ کرکے مساجد کو سیل اور مسلم علاقوں کو فوج نے محصور کر رکھا ہے۔ اطلاعات یہ بھی کہتی ہیں کہ یہ فسادات بدھ مت کے پیروکاروں نے اس وقت شروع کیے جب دو بدھ خواتین کے مسلمان ہونے کی خبر آئی اور پھر اس سلسلے میں وہاں تبلیغی جماعت کے دس افراد کو بھی شہید کر دیا گیا۔ اس کے بعد وہاں جو خوفناک حالات پیدا ہوئے وہ انتہائی تکلیف دہ ہیں۔ ایک ایک گاﺅں سے سینکڑوں مسلم نوجوانوں کو زبردستی اٹھا کر غائب کر دیا گیا ہے۔ جہاں بعض کی کچھ وقت بعد لاشیں ملتی ہیں۔

Burma Killings

by Semi Cool "SC" on July 28, 2012

Burma Killings

This is the real face of Buddhism that claims the peace and spirtuality.

This is the biggest relegion who claims to kill an ant is equal to kill a human but Burma Muslim Killing is the real face of this relegion.

Burmese Muslims Killing Where is the whole world?

Declared by unofficial sources, more than 20,000 Muslims have been tortured, brutally killed and have been displaced by the merciless and cruel Buddhist who belong to the Rakhine province of Burma. The worst sectarian in the name of Muslim killing is this incident; where near to 29 innocent souls are being disposed in the day.

Burma Muslim Killing

Buddhism Resource Box

 

Here are the items included in the BUDDHISM artefacts box:

Older Posts
Showing 1 - 5 of 10 posts